صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے نولکھا پریسبیٹیرین چرچ کے زیرِاہتمام منعقدہ 25ویں سالانہ بین المذاہب عید پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دینِ اسلام مذہبی اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور مذہبی آزادی فراہم کرتا ہے... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔