منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز، محترم سہیل احمد رضا کو سول سروسز اکیڈمی پاکستان کی انٹرفیتھ ہارمنی سوسائٹی کا چیف کوآرڈینیٹر و ریسورس پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔