منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا اور ڈپٹی ڈائریکٹر الطاف راندھاوا نے پاکستان نیوی کے سٹیشن کماونڈور لاہور و ستارہ امتیاز ملٹری کمانڈور نعمت اللہ اور ڈپٹی کمانڈور عبدالباسط سے پاکستان نیوی سٹیشن ہیڈکوارٹر لاہور کینٹ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے کمانڈور نعمت اللہ کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تالیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کا تحفہ پیش کیا۔
تبصرہ