سہیل احمد رضا کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور وفاقی وزیر داخلہ شہریار آفریدی سے ملاقات

تحریک منہاج القرآن کے ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا نے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی اور چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے دونوں شخصیات کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی معرکہ آراء تالیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کا تحفہ پیش کیا۔

تبصرہ